Funny Prank Call Of Kanwal Aftab To A Boy For Rejecting Marriage Proposal | EP2

30
25
Advertisiment

25 COMMENTS

  1. الیاس خان
    بہت اہم آخرت کا معاملہ ہے اللہ کے واسطے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت کرو ؟

    محترم اگر آپ مین قبر پرستی یعنی قبرون مین مدفوم پیرون بزرگون کو مدد کے لئے پکارنے کے شرک کی بیماری نہیں ہے اور آپ نے بزرگون کی قبرون کو سجدہ گاہ نہین بنایا اور قبر والون کو آپ حاجت روا مشکل کشاء نہین سمجھتے ؟
    اور صرف اللہ تعالی پر توکل کرتے ہین جس کا حکم قران مجید مین ہے اور قران مجید کے اس فرمان پر مکمل ایمان رکھتے ہین کہ "
    " ہمارے لئے اللہ کافی ہے "
    تو آپ الحمدللہ بہترین مسلمان ہیں
    کیونکہ اللہ تعالیٰ ہے ارشاد فرما دیا ہے میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو القرآن
    اور رسول اللہ نے فرمایا اللہ کے ساتھ دوسروں کو پکارنے والا جہنم میں داخل ہوگا بخاری شریف حدیث 4497
    اور آپ ان لغو باتون و قصہ جات کو جھوٹ کا پلندہ سمجھتے ہین کہ کعبہ شریف فلان کی زیارت کو چلا گیا فلان کا طواف کر رہا تھا ؟ فلان نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں کٹی گردن جوڑ کر عیسائی مریدنی کے ہونے والے شوہر کو زندہ کر دیا ؟
    گوشت بھوننے کے لئے سورج زمین پر اتار لیا ؟
    جبکہ سورج اور زمین کے حجم کا تناسب یہ ہے کہ
    فٹبال کا گراؤنڈ مانند سورج)
    ٹیبل ٹینس بال انڈے والی مانند زمین)
    13لاکھ گنا بڑا ہے سورج ☀️ زمین سے ؟
    اگر سورج اپنے مدار سے ہٹ جائے تو قیامت برپا ہو جائے ؟
    نظام شمسی کے تمام سیارے اللہ تعالی کے حکم سے گردش مین ہین
    ایک مثال کے طور پر سورج آگر زمین سے اپنا فاصلہ کم کردے تو زمین انگارہ بن جائے اور سورج کی زہریلی گیسیں زمین پر زندگی کا وجود ختم کردیں ؟ اور اگر سورج زمین سے اپنا فاصلہ بڑھا دے تو زمین برف بن جائے ؟ اور چلے ہین جھوٹے قصہ گو نیک بزرگون سے منسوب کرکے سورج زمین پر اتارنے ؟
    اور حضرت علی ہجویری جنکو مشرکون نے داتا بنایا ہوا ہے دلون کے حال جان کر خواہش پوری کردیتے ہیں خادم حسین رضوی کا بیان جھوٹ کا پلندہ ؟ کوئی دلون کے حال نہین جانتا سوائے اللہ تعالی کے ؟
    12 سال پہلے ڈوبی ہوئی کشتی باراتیون سمیت دولہا دلہن سب کو زندہ کرکے کشتی کو نکال لیا ؟
    فلان بزرگ نے موت کے فرشتے سے دو سو روہین جھین کر سب مردون کو زندہ کر دیا ؟
    فلان بزرگ نے دو سو سال پہلے مرے ہوئے قوال کو اپنے نام سے زندہ کرکے قوالی گاتا ہوا قوال قبر سے نکال لیا استغفرُللہ
    —————–

    عیسی علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مردے کو زندہ کیا
    قوال کو غوث اعظم نے اپنے حکم سے زندہ کر دیا ؟

    نعوذ بااللہ قوال غوث پاک کے حکم سے قوالی گاتا ڈھول بجاتا قبر سے نکل آیا

    دیکھو مسلمانوں رسول اللہ کے پاک نام کو شامل کرکے شرک بیان کرنے والی شرک پر قائم گمراہ بریلویت ؟
    ٹچ کیجئے 👇 https://m.facebook.com/groups/1045651922187032?view=permalink&id=2891433397608866?sfnsn=scwspwa&extid=3ZhAUbrL1i3tr0qS&d=w&vh=i
    —————–

    ایسی کرامات تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی نہین پیش کین 70 حافظ صحابہ کرام کفارون نے دین سیکھنے کے بہانے لے جاکر راستے مین شہید کر دیئے جسکی خبر اللہ تعالی نے رسول اللہ کو دی رسول اللہ نے تو ان 70 صحابہ کرام کو زندہ نہیں کیا تھا جبکہ حافظوں کی شہادت کے بعد اس وقت حافظون کی شدید کمی ہو گئی تھی ؟
    جنگ احد مین مدینے کے ہر گھر سے صحابہ کرام کے جنازے اٹھے تھے آپکے پیارے چچا سید الشہدا حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ بھی شہید ہوئے تھے رسول اللہ نے ان صحابہ کرام کو اور اپنے پیارے چچا کو تو زندہ نہین کیا تھا ؟
    صلاح حدیبیہ کے موقعہ پر معاہدے کے تحت خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ہزار سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بغیر زیارت کعبہ کے مدینے واپس تشریف لائے تھے اس وقت تو کعبہ شریف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی زیارت کو نہین آیا تھا ؟
    میرے بھائی حقیقت سے منہ مت موڑو سچ سچ ہے جھوٹ جھوٹ ہے ؟
    ایسے سینکڑون جھوٹے گڑھے ہوئے قصے جو نیک اور پاک بزرگ ہستیون کے نام سے جوڑ کر ان جھوٹے قصہ گو مولویون اور پیرون نے مسلمانون مین پیش کردیئے ہین ؟
    سچے دین کے جھوٹے پیرون اور جھوٹے مولوی نے سینکڑوں جھوٹے قصے سوشل میڈیا پر بیان کئے ہوئے ہیں جو وائرل ہیں جو جھوٹ کی گھٹریاں ہین اور ان جھوٹے گمراہ لوگوں کے جھوٹ کی خود پولین کھولنے کے لئے کافی ہین ؟
    اگر آپ ایسے جھوٹ پر یقین رکھتے ہیں تو استغفار کہئے کیونکہ آپ کی اپنی آخرت کا معاملہ ہے ؟
    یہ دین اسلام کسی مشرک ڈرامے باز مال بنانے والے جھوٹے پیر یا مولوی یا گدی نشینون مجاوروں کا بنایا ہوا نہین ہے ؟
    یہ جھوٹ سے پاک دین اسلام ہے جو اللہ تعالی کا پسندیدہ دین ہے اور اللہ تعالیٰ اور محمد رسول اللہ کا دیا ہوا دین ہے
    اس دین مین جھوٹ اور ڈرامے بازی نہین چلے گی ؟ اس پاک دین اسلام مین قران مجید مین موجود اللہ تعالی کا ارشاد پاک چلے گا اور رسول اللہ کا فرمان چلے گا
    یاد رکھنا دنیا کے سارے پیر مولوی گدی نشین مجاور ایک طرف قران مجید کا ایک لفظ ایک طرف قران مجید کا ہر لفظ حق اور سچ ہے قران مجید کی 6666 آیات مین سے اگر کوئی شخص ایک آیت کو جھٹلائے یا انکار کرے تو وہ دائیرہ اسلام سے خارج ہوگا ؟
    قران مجید کی قیامت تک حفاظت کا زمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے ؟
    اور یاد رکھنا مسلک نہین دین اسلام پر چلنا ہوگا پھر قبر اور آخرت ٹھنڈی ملے گی انشااللہ
    آپ نے دیکھا نہین مردود قادیانی کزابون نے قرآن مجید کی خاتم النبیین والی ایک آیت سے انکار کیا اور رسول اللہ کے فرمان میرے بعد کوئی نبی نہیں کو جھٹلایا اللہ تعالی نے انھین زلیل رسوا کرکے کتا بنا دیا اور اپنے دین اسلام سے ہی بھگا دیا ؟
    یہ ہے آللہ تعالیٰ کی شان اور آپنے حبیب محمد رسول اللہ سے محبت ؟
    الیاس خان ۔

  2. الیاس خان
    18/11/20
    یہ حامد خان صاحب کیسے وکیل ہیں ؟
    اور ایم جے ٹی وی کے مطیع اللہ جان کا حامد خان سے غیر منطقی سوالات کرنا مطیع اللہ چان کے سوالات سے معلوم ہوا کہ وہ عدالتوں کے معاملے پر رپورٹنگ کرنے کے باوجود قانون کی معلومات زیرو رکھتے ہیں ایسے صحافی بھس میں چنگاری ڈالنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں
    یعنی جن کا مقصد شر پھیلانا
    حامد خان صاحب کہ رہے ہیں سپریم کورٹ کی چھ رکنی بینچ کو جسٹس فائز عیسیٰ کی بیوی کو سننا چاہئے ؟
    حامد خان کو رویو پٹیشن کا قانونِ نہیں معلوم تو باہر جاکر بھاڑ جھونکیں یا چھولے بیچین
    قانون کا مزاق نہ بنوائیں ؟
    رویو پٹیشن کا مطلب ہے جج آپنے دیئے گئے فیصلے پر نشاندہی کئے گئے پوائنٹ پر غور کرکے تبدیلی کرے یا فیصلہ ویسا ہی بحال رکھے ؟
    اور قانونِ رویو پٹیشن میں کوئی نیا پوائنٹ پیش کرنے کی اجازت نہیں دیتا نہ ہی کسی نئے پرانے گواہ یا کسی فریغ کو سننے کی اجازت دیتا ہے ؟
    لہزا جسٹس فائز عیسیٰ کی بیوی کو رویو پٹیشن میں سنا ہی نہیں جاسکتا ؟
    اگر سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ ایک جج کے ریٹائر ہونے کی بنا پر چھ رکنی بینچ جسٹس فائز عیسیٰ کی بیوی کو بولنے کی اجازت دیتا ہے اور سنتا ہے تو غیر قانون ہوگا ؟
    پھر کہتا ہوں یہ رویو پٹیشن کی سماعت ہے مقدمہ کی سماعت نہیں ؟
    مقدمہ میں دستاویزی ثبوت گواہ کے بیانات گواہ کے بیان پر وکلا کا گواہ سے کراس اسکے بعد دونوں فریغ کو سن کر جج صاحب کا فیصلہ کرنا یہ مقدمہ کی کاروائی ہے ؟
    اور رویو پٹیشن مثال کسی مقدمہ کے فیصلے میں جج صاحب نے کسی لیز ہولڈر پراپرٹی مالک کو ٹینٹ کرائے دار لکھ دیا تو رویو پٹیشن داخل کرکے رویو پٹیشن میں تحریر کرنا پڑے گا کہ جناب مجھے آڈر میں پراپرٹی مالک کی جگہ کرائے دار لکھ دیا گیا ہے جب کہ میں پراپرٹی مالک ہون کرائے دار نہیں اس پر عدالت رویو پٹیشن داخل کرنے والے کو آڈر میں لفظ ٹینٹ ختم کرکے لیز ہولڈر لکھے گی ؟
    بتانے کا مقصد ہے جج صاحب ایسے ہی ٹینٹ کاٹ کر لیز ہولڈر نہیں لکھ سکتے ؟ یہی ہے قانونِ ؟
    اسی طرح رویو پٹیشن میں قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی کو نہیں سنا جا سکتا ؟۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here